اشاعتیں

ہٹلر زندہ ہے

آگر آپ آجکل کے حالات کو باریکی سے دیکھیں تو آپ کو ماضی سے ان کی مماثلت ضرور نظر آۓ گی آج جسں طرح عوام کی کھلی آنکھوں پر ایک ان دیکھا کپڑا باندھ دیا گیا ہے اور سرگوشیوں سے ان کی سوچوں پر قبضہ کیا جا رہا ہے اور ایک مخصوص آواز کی مدد سے اپنی مرضی کی سمت میں ان کو دھکیلا جا رہا ہے یقینا یہ ہمیں ماضی کے اس سانحہ کی یاد دلاتا ہے جو کہ ہٹلر نے اپنی قوم کے ساتھ کیا آج اسی نازی سوچ میں کچھ جدت لا کر اور کچھ حیران کن تبدیلیوں کے ساتھ ہماری  قوم پر مسلط کیا جا رہا ہے ملکی سیاست میں بہت زیادہ اتار چڑھاو بھی دیکھے عوامی رؤیوں میں بہت شدت بھی لیکن پاکستانی پاسپورٹ جلاۓ جانے کے واقعے نے دل کو انتہائ اذیت پہنچائ  جس پاکستان کے حصول کے لیے ہمارے آباوآجداد نے بہت عظیم قربانیاں دیں ہیں ہم اسی پاکستان میں شخصیت پرستی کے نشے میں اندھے ہو کر ملکی پاسپورٹ جلا کر اغیار کے عزائم کو تقویت تو نہیں دے رہے عمران خان کو بھی چاہیے کہ عوام کو ترسیلات زر بھیجنے سے روک کر پاکستانی پاسپورٹ جلانے کی ترغیب دے کر بلوں کو جلا کر فوج اور عدلیہ کے خلاف اکسا کر جھوٹ در جھوٹ بول کر عوام کو ورغلا کر اور اداروں کے درمیان تقسیم کی

عمران خان نہیں رہے

 پچھلے دو دن سےپاکستانی عوام جس ازیت اور کرب سے گزری ہے وہ آپ سب کے سامنے ہے۔آج تاریخ خود کو ایک مرتبہ پھر دوھرا رہی ہے ملکی سلامتی اداروں اور عدالتوں کے متعلق وہی باتیں پھر دوہراۂیں جا رہی ہیں جو کے ماضی میں کی گۂیں لیکن اقتدار کی خاطر پورے ملک کے آئین کے ساتھ کھلواڑ اور اداروں کو ناکوں چنے چبوانے کا منفرد اعزاز عمران خان نے اپنے نام کر کے آج ایک تاریخ رقم کر دی ہے