عمران خان نہیں رہے

 پچھلے دو دن سےپاکستانی عوام جس ازیت اور کرب سے گزری ہے وہ آپ سب کے سامنے ہے۔آج تاریخ خود کو ایک مرتبہ پھر دوھرا رہی ہے

ملکی سلامتی اداروں اور عدالتوں کے متعلق وہی باتیں پھر دوہراۂیں جا رہی ہیں جو کے ماضی میں کی گۂیں

لیکن اقتدار کی خاطر پورے ملک کے آئین کے ساتھ کھلواڑ اور اداروں کو ناکوں چنے چبوانے کا منفرد اعزاز عمران خان نے اپنے نام کر کے آج ایک تاریخ رقم کر دی ہے

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ہٹلر زندہ ہے